Tag: پاکستان

سندھ میں پولیو کا نیا کیس، تعداد پانچ ہوگئی

کراچی : پاکستان کے صوبہ سندھ سے پولیو وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آیاہے. محکمہ صحت سندھ کی جانب سے پولیو کے نئے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاگیاہے کہ نئے ا کیس ضلع سجاول سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سجاول کا آٹھ ماہ کا عظیم پولیو وائرس کے حملے کا شکار ہواہے۔ صوبائی …

The post سندھ میں پولیو کا نیا کیس، تعداد پانچ ہوگئی appeared first on GetNewsViews.