Tag: امریکہ

کمپیوٹر کوڈ چرانے کا الزام، ’این ایس اے‘ کانٹریکٹر گرفتار

تجزئے کے بعد، تفتیش کاروں کو پتا لگا کہ اِن دستاویزات پر ’ٹاپ سیکرٹ‘ درج تھا، ’’جس کا مقصد یہ ہوا کہ اس کا غیر قانونی انکشاف امریکہ کی قومی سکیورٹی کو انتہائی شدید نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے‘‘

The post کمپیوٹر کوڈ چرانے کا الزام، ’این ایس اے‘ کانٹریکٹر گرفتار appeared first on GetNewsViews.

گوگل کی عدم دلچسپی پر ٹوئٹر کی قدر میں 9 فی صد کی کمی

باوجود اس بات کے کہ ہر ماہ کمپنی کے صارفین کی تعداد 31 کروڑ 30 لاکھ ہوتی ہے، جس تعداد میں اضافہ آتا جا رہا ہے، ادارہ آمدن میں اضافے اور نفع کی کوششیں کر رہا ہے

The post گوگل کی عدم دلچسپی پر ٹوئٹر کی قدر میں 9 فی صد کی کمی appeared first on GetNewsViews.

معاشیات کا نوبیل انعام ہارورڈ اور ‘ایم آئی ٹی’ کے اساتذہ کے نام

’رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز‘ نے پیر کے روز اعلان میں کہا ہے کہ ’کانٹریکٹ تھیوری‘ میں اُن کا کام ’’اصل زندگی میں ٹھیکوں اور اداروں کے لیے قابلِ قدر سمجھ بوجھ کا حامل ہے، ساتھ ہی اس میں کانٹریکٹ کے ڈزائن میں ممکنہ پوشیدہ خطرات‘‘ واضح کیے گئے ہیں

The post معاشیات کا نوبیل انعام ہارورڈ اور ‘ایم آئی ٹی’ کے اساتذہ کے نام appeared first on GetNewsViews.