کمپیوٹر کوڈ چرانے کا الزام، ’این ایس اے‘ کانٹریکٹر گرفتار

تجزئے کے بعد، تفتیش کاروں کو پتا لگا کہ اِن دستاویزات پر ’ٹاپ سیکرٹ‘ درج تھا، ’’جس کا مقصد یہ ہوا کہ اس کا غیر قانونی انکشاف امریکہ کی قومی سکیورٹی کو انتہائی شدید نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے‘‘

The post کمپیوٹر کوڈ چرانے کا الزام، ’این ایس اے‘ کانٹریکٹر گرفتار appeared first on GetNewsViews.

Leave a Reply