ڈرون ڈلیوری سروس، نومبر میں 77 گاہکوں تک سامان پہنچایا گیا

ڈرون کے ذریعے ڈلیوری کا کام شروع کرنے کے بعد پہلے مہینے میں 77 گاہکوں تک کامیابی سے انہیں آرڈر کیا جانے والا سامان پہنچایا۔

The post ڈرون ڈلیوری سروس، نومبر میں 77 گاہکوں تک سامان پہنچایا گیا appeared first on GetNewsViews.

Read More

چین کے 70 شہروں میں شدید سموگ ، کاروبار زندگی معطل

بدھ کے روز فضائی آلودگی کے حوالے سے بیجنگ کو دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا جہاں ہوا کے معیار کا تناسب 434 تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آلودگی کی اس سطح پر ایک دن سانس لینے سے انسان کی عمر میں 8 گھنٹے کی کمی ہو سکتی ہے۔

The post چین کے 70 شہروں میں شدید سموگ ، کاروبار زندگی معطل appeared first on GetNewsViews.

Read More

کراچی میں پر اسرار بیماری ، مریضوں کی تعداد میں مسلسل اصافہ

عالمی ادارہٴ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق، چکن گونیا ایک وائرل بیماری ہے جو مچھروں سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے۔ اس مرض کی وجہ سے مریض کو تیز بخار اور جوڑوں میں درد، پٹھوں میں درد، سردرد، الٹی، کمزوری ہوتی ہے

The post کراچی میں پر اسرار بیماری ، مریضوں کی تعداد میں مسلسل اصافہ appeared first on GetNewsViews.

Read More

یمن میں خود کش حملہ، 30 فوجی اہلکار ہلاک

یمنی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایک خود کش حملہ آور نے ان  فوجی اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ  ایک فوجی اڈے کے قریب تنخواہ لینے کے لیے ایک قطار میں کھڑے تھے ۔

The post یمن میں خود کش حملہ، 30 فوجی اہلکار ہلاک appeared first on GetNewsViews.

Read More

ٹیکنالوجی کی مدد سے خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام

موبائل فون پر استعمال کی جاسکنے والا یہ ایپ، ہراساں کیے جانے کی صورت میں خواتین کو فوراً مددگار حکام تک رسائی کی سہولت فراہم کرے گا۔

The post ٹیکنالوجی کی مدد سے خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام appeared first on GetNewsViews.

Read More

تین افراد کا پہلا مشترکہ بچہ اگلے سال پیدا ہو گا

اس عمل کے نتیجے میں بچہ پیدا تو اپنے اصل والدین کے ڈی این اے کے نیوکلیس سے ہی ہوتا ہے لیکن اس کا مائی ٹو کانڈریا کسی تیسرے شخص کے عطیے سے حاصل کیا گیا ہوتا ہے۔

The post تین افراد کا پہلا مشترکہ بچہ اگلے سال پیدا ہو گا appeared first on GetNewsViews.

Read More

اگلے سال گوگل کا مکمل انحصار قابل تجدید توانائی پر ہو گا

سینیر نائب صدر مطابق اس وقت ہم سب سے زیادہ قابل تجدید توانائی خريد رہے ہیں جو 2600 میگا واٹ ہے۔ یہ توانائی ہوا اور سورج کی روشنی سے حاصل کی جا رہی ہے۔

The post اگلے سال گوگل کا مکمل انحصار قابل تجدید توانائی پر ہو گا appeared first on GetNewsViews.

Read More

بارودی سرنگیں ہٹانے والے ‘ہیرو چوہے’

ایک بارودی سرنگ لگانے پر تین سے 30 ڈالر جب کہ اسے نکالنے پر300 سے 1000 ڈالر تک خرچ آتا ہے۔ جب کہ تربیت یافتہ چوہا یہ کام کوڑیوں کے مول کر سکتا ہے۔

The post بارودی سرنگیں ہٹانے والے ‘ہیرو چوہے’ appeared first on GetNewsViews.

Read More

قائداعظم یونیورسٹی کا شعبہ فزکس ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسوب

وزیراعظم نے ’’پروفیسر عبدالسلام فیلوشپ‘‘ کے نام سے ایک پروگرام کی بھی منظوری دی

The post قائداعظم یونیورسٹی کا شعبہ فزکس ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسوب appeared first on GetNewsViews.

Read More

‘نئی امریکی انتظامیہ سائبر سیکورٹی کے نظام کو بہتر بنائے’

کمیشن نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ 2020 تک سائبر سیکیورٹی کے ایک لاکھ نئے کارکنوں کی تربیت کرے اور 2021 تک روائتی پاس ورڈز ختم کر کے شناخت کی چوری کا خاتمہ کرے۔

The post ‘نئی امریکی انتظامیہ سائبر سیکورٹی کے نظام کو بہتر بنائے’ appeared first on GetNewsViews.

Read More